Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ‏“کسی مسلمان کے لیے جائز نہیں کہ اپنے ( کسی دوسرے مسلمان )  بھائی سے تین دن سے زیادہ سلام کلام بند رکھے، جب دونوں کا آمنا سامنا ہو تو وہ اس سے منہ پھیر لے اور یہ اس سے منہ پھیر لے، اور ان دونوں میں بہتر وہ ہے جو پہلے سلام کرے“۔‏(جامع ترمذی،۱۹۳۲)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading