Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

فرمانِ مُصطفیٰ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وسلم
اس کے لئے ہلاکت ہے جو لوگوں کو ہنسانے کے لئے جھوٹی بات کرتا ہے، اس کے لیے ہلاکت ہے، اس کے لیے ہلاکت ہے۔

(ترمذی،، 4 / 141، الحدیث: 2322)

Loading