Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حضرت عائشہ صدّیقہ رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہَا  فرماتی ہیں  :خدا کی قسم!تاجدارِ رسالت صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے کبھی بھی اپنی ذات کے لئے (کسی سے)انتقام نہیں  لیا،ہاں  جب اللہ تعالیٰ کی حرمتوں  کو پامال کیا جاتا تو اللہ تعالیٰ کے لئے انتقام لیتے تھے۔( بخاری، ۴ / ۳۳۱، الحدیث: ۶۷۸۶)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading