Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) ‏فرمانِ مُصطفیٰ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وسلم حج و عمرہ محتاجی اور گناہوں کو ایسے دُور کرتے ہیں جیسے بھٹی لوہے ، چاندی اور سونے کے مَیل کو دور کر دیتی ہے اور حج ِمَبْرُور کا ثواب جنت ہی ہے۔ (سنن ترمذی, 2 / 218، الحدیث: 810)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading