فرمان عالی شان۔۔۔!! / ہالینڈ کی خبریں, فرمان رسول / By Daily Roshni News ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) سرکار مدینہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:حج اور عمرہ کرنے والے اللہ کے مہمان ہیں وہ اس سے دعا کریں تو ان کی دعا قبول فرماتا ہے اور اگر اس سے بخشش طلب کریں تو انہیں بخش دیتا ہے.(سنن ابن ماجہ،حدیث:2892)