ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز انٹرنیشنل) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:لوگو!دشمن کے ساتھ جنگ کی خواہش اور تمنا دل میں نہ رکھا کرو، بلکہ اللہ تعالیٰ سے امن و عافیت کی دعا کیا کرو، البتہ جب دشمن سے مڈبھیڑ ہو ہی جائے تو پھر صبر و استقامت کا ثبوت دو، یاد رکھو کہ جنت تلواروں کے سائے تلے ہے۔(بخاری،۲۹۶۶)
انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی