Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) فرمانِ تاجدارِ رسالت صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ صبر ایمان کا نصف حصہ ہے۔ ( حلیۃ الاولیاء، ۵ / ۳۸، الحدیث: ۶۲۳۵)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading