Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

‏“جب اللہ تعالیٰ کسی بندے کی موت کے لیے کسی زمین کا فیصلہ کر دیتا ہے تو وہاں اس کی کوئی حاجت پیدا کر دیتا ہے“۔

‏(جامع ترمذی ،۲۱۴۷)

Loading