Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل) ایک صاحب نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا:اسلام کی کون سی حالت افضل ہے؟نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ کہ  ( اللہ کی مخلوق کو )  کھانا کھلاؤ اور سلام کرو، اسے بھی جسے تم پہچانتے ہو اور اسے بھی جسے نہیں پہچانتے۔ ‏(صحیح بخاری ،٦٢٣٦)

 انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading