Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل) ایک آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ  وسلم سے نیکی اور بدی کے بارے میں سوال کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ‏“ نیکی اچھے اخلاق کا نام ہے اور گناہ وہ ہے جو تمہارے دل میں کھٹک پیدا کرے اور لوگوں کا اس پر مطلع ہونا تم پر ناگوار گزرے“ ۔ ‏ (جامع ترمذی، ۲۳۸۹)

 انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading