Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) فرمانِ آخری نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وسلم.تم اتنے عمل کی عادت بناو جتنے کی تم طاقت رکھتے ہو،پس بہترین عمل وہ ہے جو ہمیشہ ہو اگرچہ کم ہی ہو. (ابن ماجہ، 4 / 487، الحدیث: 4240)  

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading