Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) حضرت عَبداللہ بن عُمر رضی اللہ تعالیٰ عنھما سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کا ارشادِ مبارک ہے:”اللہ تعالیٰ کے ذِکر کے علاوہ زیادہ کلام نہ کیا کرو کیونکہ اللہ تعالی کے ذکر کے علاوہ کلام کی کثرت دل کو سخت کر دیتی ہے اور لوگوں میں اللہ تعالیٰ سے سب سے زیادہ دور وہ شخص ہوتا ہے جس کا دل سخت ہو” – (ترمذی شریف: رقم الحدیث ۲۴۱۹)

Loading