Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حضرت ابو ہریرہ ؓ  سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:‏میری امت میں میرے ساتھ سب سے زیادہ محبت کرنے والوں میں وہ لوگ (بھی) ہیں جو میرے بعد ہوں گے ، ان میں سے (ہر)  ایک یہ چاہتا ہوگا کہ کاش! اپنے اہل وعیال اور مال کی قربانی دے کرمجھے دیکھ لے۔‏(مسلم، ۷۱۴۵)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading