ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اگر لوگ جان لیں جو ثواب نماز کے لیے جلدی آنے میں ہے تو ایک دوسرے سے آگے بڑھیں اور اگر عشاء اور صبح کی نماز کے ثواب کو جان لیں تو اس کے لیے ضرور آئیں خواہ سرین کے بل آنا پڑے اور اگر پہلی صف کے ثواب کو جان لیں تو اس کے لیے قرعہ اندازی کریں۔(بخاری،۷۲۱)
انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی