ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) سرکارِ دو عالَم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’جو شخص ہر نماز کے بعد 33 مرتبہ سُبْحَانَ اللہِ ، 33 مرتبہ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ ، 33 مرتبہ اَللہُ اَکْبَراور 1 مرتبہ ’’ لَآ اِلٰـہَ اِلَّا اللہ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہٗ لَہُ الْمُلْکُ وَ لَہُ الْحَمْدُ وَ ہُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْر‘‘ پڑھے، اس کے گناہ بخشے جائیں گے خواہ وہ سمندر کی جھاگ کے برابر (یعنی بہت ہی کثیر) ہوں۔ (مسلم، ص۳۰۱، الحدیث: ۱۴۶ (۵۹۷))
انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی