ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حضرت عائشہ رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہَا فرماتی ہیں :ایک شخص نے بارگاہِ رسالت صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ میں عرض کی :میری والدہ ماجدہ اچانک فوت ہو گئی ہیں ،میرا خیال ہے کہ اگر وہ کوئی بات کرتیں توصدقہ دینے کا کہتیں ،اگر میں ان کی طرف سے خیرات کروں تو کیا انہیں ثواب ملے گا۔ ارشاد فرمایا:ہاں ۔ ( بخاری،۱ / ۴۶۸، الحدیث: ۱۳۸۸)
انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی