Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حضورِ اَقدس صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’بیشک غصہ شیطان کی طرف سے ہوتا ہے اور شیطان آگ سے پیدا کیاگیا ہے اور آگ کو پانی کے ذریعے ہی بجھایا جا سکتا ہے ، لہٰذاجب تم میں  سے کسی کو غصہ آئے تو اسے وضو کر لینا چاہئے۔ (ابو داؤد، ۴ / ۳۲۷، الحدیث: ۴۷۸۴)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading