Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حدیث ِقُدسی میں ہے،اللہ تعالیٰ نے اپنے حبیب  صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ  سے ارشاد فرمایا: ’’جَعَلْت مِنْ اُمَّتِکَ اَقْوَامًا قُلُوْبُہُمْ اَنَاجِیْلُہُمْ‘‘اے حبیب! صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ ، میں آپ کی امت میں ایسے لوگ پیدا کروں گا جن کے دلوں میں قرآن اس طرح محفوظ ہو گا جیسے سابقہ انبیاء ِکرام عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامکے دلوں میں انجیل محفوظ تھی۔

(تہذیب الاثار للطبری، مسند عبد اللّٰہ بن عباس رضی اللّٰہ عنہ، ۲ / ۴۳۳، السفر الاول، الحدیث: ۷۲۷)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading