ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حضرت ربیع بن انس رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے،سرکارِ دو عالَم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’دنیا سے بے رغبت ہونے اور آخرت کی طرف راغب ہونے کے لئے موت کو یاد کرنا کافی ہے۔ (شعب الایمان، ۷ / ۳۵۲، الحدیث:۱۰۵۵۴)
انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی