ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) سیّد المرسَلین صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’جن سے تم علم حاصل کرتے ہوان کے لئے عاجزی اختیار کرو اور جن کو تم علم سکھاتے ہو ان کے لئے تواضع اختیار کرو اور سرکَش عالِم نہ بنو۔ ( الجامع لاخلاق الراوی،، ص۲۳۰، الحدیث: ۸۰۲)
انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی