Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏ فرمانِ آخری نبی مُصطفیٰ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وسلم.اﷲ تعالیٰ اس کتاب (قرآن مجید) سے بہت لوگوں کو بُلند کرتا ہے اور بہتوں کو پَست کرتا ہے۔(یعنی جو اس پر ایمان لاتے اور عمل کرتے ہیں، اُن کے لیے بلندی ہے اور دوسروں کے لیے پستی ہے) (صحیح مسلم، ص 408 الحدیث: 269(816))

انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading