ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ) حضرت عمران بن حصین رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے،نبی کریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’انسان کا خاموشی پر ثابت رہنا ساٹھ برس کی عبادت سے افضل ہے۔ ( مشکاۃ المصابیح،، ۲ / ۱۹۷، الحدیث: ۴۸۶۵)
جمعہ مبارکانتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی