Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) حضرت انس رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے نبی کریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ  نے ارشاد فرمایا’’ مسکین لوگ جنت میں  مالداروں  سے چالیس برس پہلے جائیں  گے ، اے عائشہ! رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی  عَنْہَا ، مسکین کو خالی نہ پھیرو اگرچہ کھجور کی قاش ہی ہو اسے دے دو ۔ اے عائشہ ! رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی  عَنْہَا ،مسکینوں سے محبت کرو، انہیں  قریب رکھو تاکہ اللّٰہ تعالیٰ قیامت میں  تمہیں  قریب کردے۔( ترمذی، ۴ / ۱۵۷، الحدیث: ۲۳۵۹)

انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading