ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:”مومن کو کوئی کانٹا بھی چبھتا ہے، یا اس سے بھی کم کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے اس کا ایک درجہ بلند اور اس کے بدلے اس کا ایک گناہ معاف کر دیتا ہے“۔ (جامع ترمذی، ۹۶۵)
انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی