Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

اللہ پاک کے پیارے حبیب صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے ارشاد فرمایا: ’’جو شخص اپنے غصے کو روکتا ہے اللہ پاک اس کی پردہ پوشی فرماتا ہے۔‘‘

(معجم کبیر، ۱۲/ ۳۴۷، حدیث:۱۳۶۴۶)

Loading