حضور نبی اکرم صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے ارشاد فرمایا: ’’ ظلم وزیادتی اور قطع رحمی کے علاوہ کوئی گناہ ایسا نہیں جس کے مرتکب کو اللہ پاک آخرت میں سزا دینے کے ساتھ ساتھ دنیا میں بھی سزا دینے میں جلدی فرماتا ہو ۔‘‘
(ترمذی، باب ۵۷، ۴/ ۲۲۹، حدیث:۲۵۱۹)