Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏ ‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ‌نے فرمایا :‏ قیامت كے دن میں جنت كے دروازے پر آكر دروازہ  كھٹكھٹاؤں گا۔ پہرے دار كہے گا: آپ كون ہیں؟ میں كہوں گا: محمد (ﷺ) وہ كہے گا : مجھے آپ كے بارے میں كہا گیا تھا كہ میں آپ سے پہلے كسی كے لئے دروازہ نہ كھولوں‏(السلسلۃ : 3330)

Loading