ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حضور اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:جب کسی حاجی سے ملو تو اسے سلام کرو اور اس سے مصافحہ کرو اور اسے اپنے گھر میں داخل ہونے سے پہلے اپنے لئے بخشش کی دعا کرنے کا کہو کیونکہ وہ بخشا ہوا ہے۔ (مسند احمد بن حنبل،حدیث:6112)