Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حضور اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے حجر اسود کے بارے میں فرمایا:اللہ کی قسم ! اللہ تعالیٰ بروز قیامت اس پتھر کو اس طرح اٹھائے گا کہ اس کی دو آنکھیں ہوں گی جن سے دیکھے گا اور زبان ہوگی جس سے بولے گا اور جس نے اسے حق کے ساتھ چوما اس پر گواہی دے گا۔(سنن کبریٰ،حدیث:9014)

Loading