Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏‏نبی اکرم ﷺ نے فرمایا :‏’’ جو شخص اپنے مسلمان بھائی کی برہنگی چھپائے گا تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کی برہنگی چھپائے گا ۔ اور جو شخص اپنے مسلمان بھائی کا پردہ فاش کرے گا تو اللہ تعالیٰ اس کا پردہ فاش کرے گا حتی کہ اسے اس کے گھر کے اندر رسوا کر دے گا ۔‘‘ ‏(سنن ابن ماجہ، ۲۵۴۶)

انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading