رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا:
سورہ البقرہ پڑھا کرو کیونکہ اسے حاصل کرنا ( یعنی پڑھنا ) باعث برکت اور اسے ترک کرنا باعث حسرت ہے اور باطل پرست ( جادوگر وغیرہ ) اس ( پر قابو پانے یا اس کا مقابلہ اور توڑ کرنے ) کی طاقت نہیں رکھتے۔
{صحیح مسلم۔۱۸۷۴}