Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

‏بدگمانی سے بچو، کہ بدگمانی سب سے زیادہ جھوٹی بات ہے،
‏کسی کے عیب تلاش نہ کرو،
‏کسی کی جاسوسی نہ کرو،
‏(دولت، نمائش میں) مقابلہ بازی نہ کرو،
‏باہم حسد نہ کرو،
‏بغض (نفرت) نہ رکھو،
‏ایک دوسرے سے منہ نہ پھیرو، اور
‏الله کے ایسے بندے بن جاؤ جو آپس میں بھائی بھائی ہیں.
‏مسلم 6536

Loading