Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل(رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :‏“جس بندے کے بھی قدم اللہ کے راستے میں غبار آلود ہو گئے ‘ انہیں  ( جہنم کی )  آگ چھوئے؟  ( یہ نا ممکن ہے ) ۔“  ‏(صحیح بخاری،۲۸۱۱)

Loading