Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل(نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ‏اور وہ اہل کتاب آدمی جو پہلے حضرت عیسی (علیہ السلام) کی لائی ہوئی شریعت پر ایمان لایا اور پھر محمد ( ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ) کی لائی ہوئی شریعت پر ایمان لایا، اس کے لیے بھی دو اجر ہیں۔  ‏(مسنداحمد،۵۲۵۲)

Loading