Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏ ‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :-‏ایک عمرہ کے بعد دوسرا عمرہ دونوں کے درمیان کے گناہوں کا کفارہ ہے اور حج مبرور کی جزا جنت کے سوا اور کچھ نہیں ہے۔ ‏ (صحیح بخاری، ۱۷۷۳)

انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading