Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :‏تم سے پہلے لوگوں کو اس چیز نے تباہ کر ڈالا کہ اگر اُن میں سے کوئی با اثر (طاقتور، امیر، بلند مرتبہ) شخص چوری کرتا تو اُسے چھوڑ دیتے، لیکن اگر کوئی کمزور چوری کرتا تو اُس پر حد (یعنی شرعی سزا) قائم کرتے.‏(صحیح البخاری : 4304)

Loading