Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:‏” ہر نبی کو ایک دعا حاصل ہوتی ہے ( جو قبول کی جاتی ہے ) اور میں چاہتا ہوں کہ میں اپنی دعا کو آخرت میں اپنی امت کی شفاعت کے لیے محفوظ رکھوں ۔“‏(صحیح بخاری، ۶۳۰۴)

Loading