فرمان عالی شان ۔۔۔!! / ہالینڈ کی خبریں, فرمان رسول / By Daily Roshni News ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حضرت معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا:اللہ جس کے ساتھ خیر کا ارادہ کرتا ہے اسے دین کی سمجھ عطا فرما دیتا ہے اور میں تو صرف تقسیم کرنے والا ہوں اور دیتا اللہ ہے۔(بخاری، ۷۳۱۲)