فرمان عالی شان ۔۔۔!! / ہالینڈ کی خبریں, فرمان رسول / By Daily Roshni News ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) جناب عکرمہ ؒ بیان کرتے ہیں:حضرت عبدالله بن عباس ؓ کہا کرتے تھے کہ بلا شبہ ‘نبی ﷺ نے مقابلہ بازی میں آکر کھلانے والوں کا (دعوت کا) کھانا کھانے سے منع فرمایا ہے.’ابوداؤد 3754(حاکم 7170؛ مشکوٰۃ 3225)