ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ام المؤمنین حضرت سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ جب ( رمضان کا ) آخری عشرہ آتا تو نبی کریم ﷺ اپنا تہبند مضبوط باندھتے ( یعنی اپنی کمر پوری طرح کس لیتے ) اور ان راتوں میں آپ خود بھی جاگتے اور اپنے گھر والوں کو بھی جگایا کرتے تھے ۔(صحیح البخاری : 2024)
![]()

