ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ” جنت کے آٹھ دروازے ہیں۔ ان میں ایک دروازے کا نام ریان ہے۔ جس سے داخل ہونے والے صرف روزے دار ہوں گے۔“ (صحیح بخاری، ۳۲۵۷))
انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی
![]()