Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:‏ ”روزہ دار کے لیے دو خوشیاں ہیں: ایک خوشی افطار کرتے وقت ہوتی ہے اور دوسری اس وقت ہو گی جب وہ اپنے رب سے ملے گا“۔‏(جامع ترمذی : 766)جمعہ مبارک

انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading