ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عید الفطر کے دن جب تک کہ کچھ کھا نہ لیتے نہیں نکلتے اور عید الاضحی کے دن نہیں کھاتے جب تک کہ ( عید گاہ سے ) واپس نہ آ جاتے۔ (سنن ابن ماجہ،۱۷۵۶)
عیدالاضحی مبارک
انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی