فرینڈز آف روشنی نیوز کے ممبران کی جانب سے
عالم اسلام، بالخصوص پاکستانی خواتین و حضرات کو
عیدالفطر2024کی قلبی مبارکبادپیش کی جاتی ہے۔
ہالینڈ (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل نیوز ڈیسک) معروف آن لائن اردو اخبار ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل فرینڈز اورممبران کی جانب سے عالم اسلام اور پاکستانی ہم وطن خواتین وحضرات کو عیدالفطر2024کی صمیم قلب سے مبارکباد پیش کی جاتی ہے اللہ تعالیٰ ہم سب کے لئے یہ عید مبارک ہو اور تمام انسانوں کے لئے خیرکا باعث بنے۔آمین ثمہ آمین