Daily Roshni News

فصیح اللہ جرال اپنی نئی کتاب سکندر ریاض چوہان کوپیش کر رہے ہیں۔

محقق رائے فصیح اللہ جرال اپنی نئی کتاب

شاہ  بھولا احوال و آثار، معروف صحافی اور

ماہرلسانیات سکندر ریاض چوہان

کوپیش کر رہے ہیں۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز  ڈیسک)ہمارے نوجوان دوست محقق جناب رائے فصیح اللہ جرال کی شیرانی مرکز تحقیق واشاعت کے تحت نئی کتاب شاہ بھولا احوال وآثار ان کی بے انتہا محبت کے ساتھ وصول پائی۔انشااللہ العزیز اس پر تفصیلی کالم جلد قارئین کی خدمت پیش کیاجائے گا ۔

اس کتاب کی اشاعت پر جرال صاحب کو ڈھیروں مبارکباد اور نیک تمنائیں رب کریم ان کے ذوق مطالعہ وتحقیق اور شیرانی مرکز تحقیق واشاعت کو مزید عزت بخشے امین

Loading