
قطعہ
رحمت اور احسان کا روزہ
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
منہ کا روزہ، آنکھ کا روزہ، کان کا روزہ
ہاتھ پاؤں کا روزہ اور زبان کا روزہ
دل ہو جائے حرص و ہوس سے مکمل پاک
تب ہو گا رب کی رحمت اور احسان کا روزہ
ناصر نظامی
![]()


قطعہ
رحمت اور احسان کا روزہ
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
منہ کا روزہ، آنکھ کا روزہ، کان کا روزہ
ہاتھ پاؤں کا روزہ اور زبان کا روزہ
دل ہو جائے حرص و ہوس سے مکمل پاک
تب ہو گا رب کی رحمت اور احسان کا روزہ
ناصر نظامی
![]()