Daily Roshni News

قطعہ۔۔۔خدا اور بندے کا۔ راز ہے روزہ۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ

شاعر۔۔۔ناصر نظامی

مومنو کا فخر و ناز ہے۔ روزہ

بھوک سے کرتا بے نیاز ہے روزہ

اس کا اجر کرتا ہے عطاخود خدا

خدا اور بندے کا۔ راز ہے روزہ

ناصر نظامیناصر نظامی

Loading