Daily Roshni News

قطعہ۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نطامی

قطعہ

پانی بند کرنے والے، ابتر و بد کار ہوتے ہیں

تاریخ ہے گواہ، دنیا میں ذلیل و خوار ہوتے ہیں

مٹ جاتا یے یزیدوں، زیا دوں،شمروں کا نام و نشاں

سر فراز حسنیت کے ہی، علم دار ہوتے ہیں

ناصر نظامی

Loading