قطعہ۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی گولڈ میڈلسٹ / ہالینڈ کی خبریں, متفرق نگارشات / By Daily Roshni News قطعہ شاعر۔۔۔ناصر نظامی گولڈ میڈلسٹ زندگانی میں طوفان بھی، آ نا چاہیئے گردش حالات سے بھی، ٹکرانا چاہیئے کون چھوڑے گا ساتھ، کون پکڑے گا ہاتھ دنیا کے ان لوگوں کو، آ زمانا چاہیئے ناصر نظامی گولڈ میڈلسٹ ایمسٹرڈیم ہالینڈ