Daily Roshni News

قطعہ۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

نیا قطعہ

شاعر۔۔۔ناصر نظامی

پروفیسر ڈاکٹر شبیر قادری صاحب کے نام

ڈاکٹر شبیر قادری کا بلند ہوا مقام

سا حر لدھیانوی جی ایوارڈ ہوا ہے ان کے نام

ان کے علمی ادبی کارناموں کو ملی پذیرائی

ان کی تخلیقی تحقیقی خدمات کا ہے یہ انعام
ناصر نظامی
ایمسٹرڈیم ہالینڈ

Loading